اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

بابراعظم شادی سے متعلق کھل کر بول پڑے

babarazam

کراچی ( کوہسار نیوز)پشاور زلمی کے کپتان بابراعظم شادی سے متعلق کھل کر بول پڑے،

پریس کانفرنس کرتے ہوئے بابراعظم نے کہاکہ لاہور میرا ہوم ٹاؤن ہے اور یہاں میچ کھیلنے پر بہت پرجوش ہیں،

ہر کھلاڑی کا خواب ہوتا ہے،اچھا پرفارم کریں گے تو ٹرافی اٹھائیں گے،

ان کاکہناتھا کہ تنقید ہوتی رہتی ہے کوشش کرتا ہوں مثبت سوچ رکھوں اور اپنا فوکس کھیل پر ہی رکھوں۔

کپتان پشاور زلمی کاکہناتھا کہ لاہور کے خلاف جب بھی میچ ہو اچھا کھیلنے کی کوشش کرتے ہیں،

شاہین کے خلاف کھیلنا چیلنج ہوتا ہے کیونکہ وہ ورلڈس کلاس باؤلر ہیں،

ان کاکہناتھا کہ تمام ٹیموں کا اچھا کمبی نیشن ہے

اور سب بلے باز اچھا کھیل رہے ہیں،فرنچائز کرکٹ اور ملک کی نمائندگی کرنے میں بہت فرق ہوتا ہے،

یہ پلیٹ فارم سب کیلئے کہ وہ یہاں سیکھیں اور پرفارم کریں۔بابراعظم نے کہاکہ اعظم خان ،صائم ایوب ،طاہر بیگ اچھا کھیل رہے ہیں

محمد حارث بھی اچھا کھیل ہے اور گروم ہو رہا ہے،شادی کے سوال پر بابر اعظم کا کہنا تھا کہ جب وقت آئے گا شادی ہو جائے گی۔

ان کاکہناتھا کہ کراچی کی طرف سے بہت کھیلا اچھا سفر گزرا ان کے ساتھ،پشاور زلمی کے ساتھ نیا سفر شروع کیا ہے اور بہت اچھا لگ رہا ہے


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481