اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

بابراعظم کا کمسن مداح کینسر سے لڑتے زندگی کی بازی ہار گیا

babar azam

کراچی (کوہسار نیوز)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کا کراچی تعلق رکھنے والا کمسن مداح کینسر سے لڑتے ہوئے زندگی کی بازی ہار گیا۔
کچھ عرصہ قبل کینسر کے مرض میں مبتلا ایک بچے عماد خان کی خواہش پر پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم
ان سے ملاقات کرنے کراچی کے نجی اسپتال پہنچے تھے جہاں انہوں نے بچے کو ہمت نہ ہارنے کا مشورہ دیتے ہوئے کیپ تحفے میں پیش کی تھی۔
بابراعظم اور نوجوان مداح کی ملاقات کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی، جسے لوگوں نے خوب پسند کیا تھا
جبکہ اس ویڈیو میں بابر نے نوجوان مداح کی محمد رضوان سے بھی فون پر بات کروائی تھی۔
عماد خان منگل کو کراچی کنگز اور پشاور زلمی کا میچ دیکھنے نیشنل بینک کرکٹ ارینا بھی آئے تھے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481