اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

راشد خان کے کراچی پہنچنے پر قلندرزکادل سے استقبال

راشد خان کے کراچی پہنچنے پر قلندرزکادل سے استقبال

کراچی( کوہسارنیوز) افغانستان کے آل رائونڈر راشد خان کے کراچی پہنچنے پر ’’قلندرز‘‘ کے استقبال کی ویڈیو وائر ل ہو گئی ہے۔
کراچی پہنچنے کے بعد لاہور قلندرز کو جوائن کرنے پر قلندرز کی جانب سے

منفرد انداز میں خوش آمدید کہا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق راشد خان گزشتہ روز کراچی پہنچے اور آج کوئٹہ کیخلاف قلندرز

کی جانب سے ایکشن میں دیکھائی دیں گے
لاہور قلندرز نے افغانستان کے سپنر کااستقبال دل شکل کے غبارے پیش کر کے کیا گیا ہے۔
سی او او ثمین رانا نے راشد خان کا استقبال کرتے ہوئے کہا کہ یہ آپ کیلئے قلندز کا دل ہے ۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481