اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

پہلا میچ ہارنے کے بعد ملتان سلطانز کو بڑا دھچکا 

پہلا میچ ہارنے کے بعد ملتان سلطانز کو بڑا دھچکا 

ملتان(اُمت نیوز)پاکستان سپر لیگ 8 کے پہلے میچ کے بعد ہی ملتان سلطانز کو بڑا دھچکا لگ گیا،

تیز گیند باز شاہ نواز دھانی انجرڈ ہو گئے ہیں

۔ تفصیلات کے مطابق ملتان سلطانز کو پہلے میچ میں لاہور قلندرز کے ہاتھوں سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست ہوئی تھی

جس کے بعد اب سلطانز کیلئے ایک اور بری خبر آ گئی ہے، ملتان سلطانز کے تیز گیند باز شاہ نواز دھانی زخمی ہو گئے ہیں۔

ذرائع کے مطابق شاہ نواز دھانی کے پورے سپر لیگ سے باہر ہونے کا امکان  ہے،

شاہ نواز دھانی کو لاہور قلندرز کے خلاف میچ میں سکندر رضا کا تیز شاٹ انگلی پر لگا تھا

جس کے بعد ان کے  لیگ سے باہر  ہونے کے  امکانات نظر آ  رہے ہیں۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481