اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

پی ایس ایل 8،افتتاحی میچ میں قلندرز شہداء کے بچوں کو سلام پیش کرے گی

پی ایس ایل 8،افتتاحی میچ میں قلندرز شہداء کے بچوں کو سلام پیش کرے گی

اسلام آباد (کوہسار نیوز)پاکستان سپر لیگ سیزن 8 کے افتتاحی میچ کیلئے دفاعی چیمپیئن لاہور قلندرز نے شہدائے پولیس کے 50 بچوں کو مدعو کرلیا۔
دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز آج ملتان اسٹیڈیم میں پولیس کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرے گی۔
لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی دیگر کھلاڑیوں کے ہمراہ شہداء کے بچوں کو سلام پیش کریں گے۔
ریہرسل اور تیاریاں مکمل پولیس شہداء کے بچے ملتان اسٹیڈیم کے عمران خان انکلوژر میں میچ دیکھیں گے۔
پاکستان سپر لیگ 8 کا افتتاحی میچ آج لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز کے مابین کھیلا جائے گا جو رات 8 بجے شروع ہوگا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481