اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

دوسری جنگ عظیم کا بم 80 سال بعد پھٹ گیا

aaaa

برطانیہ( کوہسار نیوز) دوسری جنگ عظیم کا بم تقریباً 80 سال بعد برطانیہ کے گنجان آباد علاقے میں پھٹ گیا ہے ۔
غیرملکی خبر رساں ادارے ’’میل آن لائن ‘‘کے مطابق بم پھٹنے کا واقعہ برطانیہ کی نان میٹروپولیٹن کاؤنٹی نورفوک میں پیش آیا ہے، جبکہ نورفوک پولیس نے واقعہ کی تصدیق بھی کر دی ہے ۔
رپورٹ کے مطابق دھماکے کی ویڈیو بھی منظر عام پر آ گئی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک خوفناک دھماکہ ہوتا ہے اور اس کےبعد گرد کا ایک طوفان اٹھتا ہے اور دور تک پھیل جاتا ہے، یہ بم گزشتہ شام 5بجے کے قریب گریٹ یارمتھ نامی ٹاؤن میں پھٹا، بم کے دھماکے سے پورا ٹاؤن گونج اٹھا اور دھوئیں کا ایک بادل شہر پر منڈلانے لگا، جیک اونیٹ نامی شہری، جس کا گھر بم پھٹنے کی جگہ کے بالکل قریب تھا، نے بتایا کہ بم پھٹنے کی خوفناک آواز تھی، جس سے علاقے کاہر شخص خوفزدہ ہو گیا۔

 


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481