اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

پی ایس ایل 8، پشاور زلمی نے آفیشل نغمے کا ٹیزر جاری کردیا

پی ایس ایل 8، پشاور زلمی نے آفیشل نغمے کا ٹیزر جاری کردیا

پشاور(کوہسار نیوز) پاکستان سپر لیگ سیزن 8 کابخار سر چڑھنے کو ہے تیار،  پشاور زلمی نے آفیشل نغمے  کاٹیزر جاری کر دیاہے۔

 

تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ 8 کا  نغمہ جاری کر دیا گیا ہے،دوسری جانب پشاور زلمی نے بھی اپنے نغمے کا ٹیزر جاری کیا ہے،پی ایس ایل کا فائنل کون لے اڑے گا اس حوالے سے کچھ بھی کہنا قبل از وقت ہے، تاہم ٹورنامنٹ میں شامل پشاور زلمی کے آفیشل نغمے کا ٹیزرجاری کردیا گیاہے۔

 

پشاورزلمی کا آفیشل نغمہ وجدان خٹک اورلائق زادہ لائق نے تحریرکیاہے جبکہ جام بوائزکےجنید کامران صدیق اورارسلان شاہ نےگایا ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481