اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

سپیڈ سٹار حارث رؤف نے ’’قلندرز ‘‘کو ملتان میں جوائن کرلیا

سپیڈ سٹار حارث رؤف نے ’’قلندرز ‘‘کو ملتان میں جوائن کرلیا

لاہور(کوہسار نیوز) قومی کرکٹ ٹیم کے معروف سپیڈ سٹار حارث روف نے ملتان میں لاہور قلندرز کے سکواڈ کو جوائن کر لیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق انجری کے باعث انگلینڈ کیخلاف سیریز سے باہرہونے والے حارث روف نے حال ہی میں مشہور و معروف ماڈل منزہ سے پسندکی شادی کی ہے جو کہ ان کی کالج کی دوست ہیں،
جس کے بعد اب انہوں نے قلندرز کو ملتان میں جوائن کر لیا ہے۔ حارث رؤف آج سکواڈ کے ہمراہ ٹریننگ سیشن میں حصہ لیاہے ،
جبکہ جارح مزاج بیٹر فخر زمان اور عبداللہ شفیق پہلے ہی ملتان میں لاہور قلندرز کے سکواڈ کو جوائن کر چکے ہیں۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481