اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

ترک گول کیپر احمد اسلان زلزلے میں جاں بحق

ترک گول کیپر احمد اسلان زلزلے میں جاں بحق

ترکی (کوہسا رنیوز)ترک گول کیپر احمد اسلان زلزلے میں جاں بحق ہوگیا ہے۔
ترکی میں آنے والے تباہ کن زلزلے میں گول کیپر احمد ترک اسلان بھی جاں بحق ہوئےہیں
احمد ترک اسلان کے کلب نے ان کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ زلزلے میں احمد چل بسے ہیں
کلب کی جانب سے پیغام میں اپنے گول کیپر کی یاد میں کہا گیا ہے

کہ، احمد، ہم تمھیں نہیں بھولیں گے۔
28سال ے احمد ترک ارسلان نے ترکی کے سیکنڈ ڈویژن کلب یینی مالاتیاسپور میں 2021میں شمولیت اختیار کی تھی۔

 


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481