اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

شام، ملبے تلے دبی خاتون بچے کو جنم دے کر چل بسی

In the evening a woman buried under the debris died after giving birth

شام (کوہسار نیوز) شام کے شہر حلب میں ملبے تلے دبی خاتون بچے کو جنم دے کر زندگی کی بازی ہار گئی۔

شام اور ترکی میں قیامت خیز زلزلے کے بعد زندگی اور موت کے گرد گھومتے دلخراش واقعات نے دنیا کو رلا دیا،

ایک دردناک واقعہ شام کے شہر حلب میں پیش آیا جہاں ملبے تلے پھنسی ایک خاتون نے بچے کو جنم دیا۔

ریسکیو کی کوششوں میں مصروف اہلکار نومولود کو ملبے سے نکالنے میں کامیاب ہوئے اور طبی امداد کیلئے بھاگے،

لیکن افسوس کہ بچے کی ماں کو نہ بچایا جاسکا۔

سوشل میڈیا پر دلوں کو چیرتے مناظر جس نے دیکھے دل تھام کر رہ گیا،

زلزلے سے پیدا شدہ صورتحال کے سبب لوگ دل تھام کر بیٹھ گئے ہیں

اور اپنے پیاروں کو آوازیں دیتے رہ گئے

۔واضح رہے کہ ترکیے میں 12 ہزار سے زائد افراد کو زندہ نکال لیا گیا،

جبکہ وہاں 1 کروڑ 30 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر ہوئے ہیں۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481