اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

کراچی کنگزکے یونیفارم میں شعیب ملک کی تصویر وائرل ہوگئی

کراچی کنگزکے یونیفارم میں شعیب ملک کی تصویر وائرل ہوگئی

کراچی( کوہسار نیوز)پاکستان سپر لیگ کے آٹھویں ایڈیشن میں کراچی کنگز کی جانب سے کھیلنے والے شعیب ملک کی تصویر سوشل میڈیا پروائرل ہوگئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل8 کیلئے کراچی کنگز کی نمائندگی کرنیوالے

شعیب ملک نے پی ایس ایل فرنچائزکے یونیفار میں تصویر اپنے سوشل میڈیا اکائونٹ پر اپ لوڈ کی ہے۔
کچھ ہی گھنٹوں میں تصویرکو اب تک 53 ہزار سے زائد لوگ دیکھ چکے ہیں

جبکہ 3 ہزار سے زیادہ لائک مل چکےہیں۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481