اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

آئی ایم ایف مشن آج رات پاکستان پہنچے گا

آئی ایم ایف مشن آج رات پاکستان پہنچے گا

اسلام آباد(کوہسار نیوز)آئی ایم ایف کامشن آج رات پاکستان پہنچے گا، پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کل سے شروع ہوں گے۔

ذرائع کے مطابق  پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان 2 فروری تک تکنیکی مذاکرات جاری رہیں گے،

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان پالیسی لیول مذاکرات 3 فروری سے شروع ہوں گے ۔

آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی ضروری ہے،معاشی اصلاحات ناگزیر ہیں ،عوام پر کم سے کم بوجھ ڈالا جائے گا ۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481