اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

کامران اکمل کوچیف سلیکٹر مقرر کردیا گیا

کامران اکمل کوچیف سلیکٹر مقرر کردیا گیا

لاہور(کوہسار نیوز)کامران اکمل پاکستان جونیئر ٹیم کے چیف سلیکٹر مقرر کر دیئے گئے۔
کامران اکمل کی سربراہی میں سلیکشن کمیٹی انڈر 19، انڈر 16، اور انڈر 13 کی ٹیموں کا انتخاب کریں گے،
سلیکشن کمیٹی میں سہیل تنویر، عامر نزیر، تیمور خان، جنید خان، فیصل اطہر، قیصر عباس اور ثناء اللہ بلوچ شامل کے نام شامل ہیں
پی سی بی نے کامران اکمل کی سربراہی میں 8 رکنی جونیئر سلیکشن کمیٹی کا اعلان کردیا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481