اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

ملکی آرتھر کیلئے کونسا عہدہ متعارف کروا دیا گیا ؟

ملکی آرتھر کیلئے کونسا عہدہ متعارف کروا دیا گیا ؟

اسلام آباد(کوہسار نیوز)پی سی بی نے ہیڈ کوچ کاعہدہ ختم کرتے ہوئے ملکی آرتھر کیلئے ٹیم ڈائریکٹرکا عہدہ متعارف کروا دیا ہے۔
ذرائع کے مطابق پاکستان ٹیم کے ہیڈ کوچ نہیں اسسٹنٹ کوچز کےساتھ کام کرے گی،مکی آرتھر ٹیم ڈائریکٹر ہونگے جو تمام معلاملات دیکھیں گے
پاکستان ٹیم ہیڈ کوچ کی بجائے اسسٹنٹ کوچز کے ساتھ کام کرے گی،

مکی آرتھر انگلش کاؤنٹی سیزن کے دوران پاکستان ٹیم کے ساتھ دستیاب نہیں ہوں گے جبکہ معاہدہ متوقع ہے۔
مکی آرتھر ورلڈکپ 2023 اور آسٹریلیا دورہ پر ٹیم کے ساتھ ہوں گے۔
اسلام آباد یونائیٹڈ کے جنرل منیجر ریحان الحق کو بطور ٹیم منیجر تعینات کیے جانے کا امکان ہے،

جو بنیادی طور پر مکی آرتھر کے چیف آف سٹاف کے طور پر کام کریں گے۔
پی سی بی مکی آرتھر کے ساتھ بیٹنگ، بولنگ اور فیلڈنگ کے 3 اسسٹنٹ کوچز رکھے گا۔
گرانٹ بریڈبرن کو بطور فیلڈنگ اور اسسٹنٹ کوچ مقرر کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ مکی آرتھر کے اپریل کے پہلے ہفتے میں لاہور آنے کا بھی امکان ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481