اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

وہاب ریاض وزیر کھیل کا حلف کب اُٹھائیں گے؟

وہاب ریاض وزیر کھیل کا حلف کب اُٹھائیں گے؟

لاہور( کوہسار نیوز) پاکستانی فاسٹ باؤلر وہاب ریاض کو پنجاب کی نگران کابینہ میں وزیر کھیل کا منصب سونپا گیا ہے

اور وہ بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کھیلنے میں مصروف ہیں
، لیگ سے واطن واپسی پر جلد ہی اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔
وزیر اعلیٰ محسن نقوی کی کابینہ میں وہاب ریاض کا نام بھی شامل ہے

لیکن وہ ان دنوں بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں کھُلنا ٹائیگرز کی نمائندگی کر رہے ہیں

اور وطن واپسی پر عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔
وزیر کھیل نامزد کیے جانے کے باوجود فاسٹ باؤلر ممکنہ طور پر پاکستان سپر لیگ میں حصہ لیں گے

اور وزیر کھیل کی ذمے داریوں کے باوجود وہ ممکنہ طور پر پوری لیگ میں اپنی فرنچائز کی نمائندگی کریں گے۔

شیخ رشید نے لال حویلی سیل کا اقدام اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج  کردیا


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481