اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

راہول گاندھی کی بھارت جوڑو یاترا مقبوضہ کشمیر پہنچ گئی 

 مقبوضہ کشمیر کی سابق وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی بھی یاترا میں شامل ہوگئی ہیں۔

مقبوضہ کشمیر (کوہسار نیوز)راہول گاندھی کی بھارت جوڑو یاترامقبوضہ کشمیر پہنچ گئی ہیں

تفصیلات کے مطابق بھارتی اپوزیشن جماعت کانگریس پارٹی کے رہنماء راہول گاندھی مودی کی نفرت انگیز پالیسیوں کیخلاف ریلی کی قیادت میں مقبوضہ کشمیر پہنچ گئے ہیں

مقبوضہ کشمیر کی سابق وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی بھی یاترا میں شامل ہوگئی ہیں۔

راہول گاندھی نےسکیورٹی نہ ملنے پر گزشتہ روز اپنی ریلی ملتوی کردی تھی، راہول

گاندھی نے آج اونتی پورہ سے اپنا مارچ دوبارہ شروع کیا ہے۔

واضح رہے کہ راہول گاندھی نے بھارت جوڑویاترا کا آغاز گزشتہ برس ستمبر میں تامل ناڈو سےکیا تھا،

اس یاترا کا اختتام 30 جنوری کو سری نگر میں ہوگا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481