اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

پی ایس ایل 5 میں کروڑوں کی مبینہ بے ضابطگیوں کا انکشاف

4 6

اسلام آباد(کوہسار نیوز)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے پانچویں ایڈیشن میں کروڑوں روپے کی مبینہ مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔
عمران خان کے دور حکومت میں پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) اور پی ایس ایل 5 میں مبینہ طور پر بے ضابطگیاں ہوئیں۔ آڈیٹر جنرل نے قواعد کے خلاف مختلف کمپنیوں کو پیشگی ادائیگوں پر اعتراضات لگادیے۔
پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب میں 241 ملین روپے اڑائے گئے۔پی سی بی نے وینڈر سے بینک گارنٹی حاصل کیے بغیر ہی پیشگی ادائیگیاں کیں۔
انکشاف ہو اہے کہ پی ایس ایل 5 کےلیے خلاف ضابطہ، رابطہ اور پروٹوکول آفیسر کی تقرری کی گئی۔
دستاویز کے مطابق میرٹ کے خلاف 61 ملین کے گرافک اور ٹرک برینڈنگ رائٹس دیے گئے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481