اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

کیلیفورنیا میں طوفانی بارش سے 12 افراد ہلاک

2 7

امریکہ (کوہسار نیوز)امریکی ریاست کیلیفورنیا میں سمندری طوفان کے زیر اثر تیز ہواؤں، طوفانی بارشوں، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث مختلف حادثات میں 12 افراد ہلاک ہوگئے۔
کیلیفورنیا میں ایک ہفتے سے جاری طوفانی ہواؤں اور بارشوں سے ساحلی علاقوں میں سیلابی صورتحال ہے۔ مسلسل بارشوں سے کئی مقامات پر لینڈ سلائیڈنگ کے واقعات ہوئے۔
امریکی میڈیا کے مطابق تیز ہواؤں سے درخت گرنے کے حادثات میں کئی گاڑیوں کو نقصان پہنچا، خراب موسم کے باعث ریاست کے متاثرہ علاقوں میں ایک لاکھ 20 ہزار گھروں اور دکانوں کی بجلی منقطع ہے۔ریاست کیلیفورنیا کے شمالی اور وسطی علاقوں میں مزید طوفانوں کی پیش گوئی بھی کی گئی ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481