اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

کافرین،دومسافر بسوں میں تصادم،38 ہلاک

حادثہ براعظم افریقا کے ملک سینیگال کے شہر کافرین کے قریب پیش آیا ہے۔

براعظم آفریقا(کوہسار نیوز)دو مسافربسوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 38 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

بین الاقوامی خبر ایجنسی کے مطابق حادثہ براعظم افریقا کے ملک سینیگال کے شہر کافرین کے قریب پیش آیا ہے۔

مسافر بسوں میں 125 افراد سوار تھے

حادثہ مرکزی شاہراہ پر اتوار کی صبح پیش آیا ہے۔

کافرین،دومسافر بسوں میں تصادم،38 ہلاک

ریسکیو ذرائع کے مطابق بسوں میں ٹوٹل125افراد سوار تھے ،38 افراد موقع پر ہی دم توڑ گئے جبکہ 87افراد شدید زخمی ہوئے ہیں

زمین کے تنازع پر فائرنگ سے5 افراد قتل

لاشوں اور زخمیوں کو کافرین کے ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے، زخمیوں میں سے کئی کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔

کافرین،دومسافر بسوں میں تصادم،38 ہلاک

 


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481