اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

اسرائیلی جیلوں میں طویل عرصے تک قید فلسطینی شہری رہا

اسرائیلی جیلوں میں طویل عرصے تک قید فلسطینی شہری رہا

مقبوضہ بیت القدس(کوہسار نیوز)اسرائیلی جیلوں میں طویل عرصے تک قید رہنے والے فلسطینی شہری کو رہا کردیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق 66 سالہ کریم یونس کوتل ابیب کے شمال میں واقع حد ریم جیل سے رہا کیا گیا ہے۔ .اسرائیلی فوجی کے قتل کے الزام میں کریم یونس کو 40 برس تک اسرائیلی جیل میں قید رکھا گیا۔

کریم یونس کا تعلق اسرائیل کے اندر فلسطینی گاؤں آرا سے ہے، ان کی رہائی پر رشتہ داروں اور دوستوں سمیت شہریوں کی بڑی تعداد نے استقبال کیا۔
مقامی میڈیا کے مطابق جس وقت انہیں اسرائیلی فورسز نے گرفتار کیا

وہ فلسطینی جدوجہد میں ایک اہم شخصیت تھے اور انہیں فلسطینی سیاست میں ایک ابھرتا ہوا ستارہ سمجھا جاتا تھا
اسرائیلی جیلوں میں قید فلسطینیوں کی اکثریت کا تعلق مقبوضہ مغربی کنارے سے ہے

، کریم یونس بھی مقبوضہ مغربی کنارے کا شہری ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481