اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

پی ایس ایل 8 کا کونسا میچ کوئٹہ میں ہوگا؟

4 4

لاہور(کوہسار نیوز)پی ایس ایل 8 کا ایک میچ کوئٹہ میں کرائے جانے پر اتفاق ہو گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل کا حتمی شیڈول اگلے ہفتے جاری کرنے کا بھی فیصلہ کرلیا گیا ہے۔
نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر لاہور میں نجم سیٹھی کی صدارت میں اجلاس ہوا۔ لاہور قلندرز، اسلام آباد یونائیٹڈ اور ملتان سلطانز کے نمائندوں اجلاس میں موجود تھے ۔
جبکہ کراچی کنگز، کوئٹہ اور پشاور زلمی کے حکام نے ویڈیو لنک پر شرکت کی۔
اجلاس میں پی ایس ایل کے مالی اور انتظامی معاملات پر مشاورت کی گئی۔نجم سیٹھی نے فرنچائز مالکان کے مسائل کو مشاورت سے حل کرنے کی یقین دہانی کرائی ۔
اس موقع پر پی ایس ایل ایٹ کا کم از کم ایک میچ کوئٹہ میں کروانے پر اتفاق کیاگیا۔فرنچائز نے نجم سیٹھی کی قیادت میں لیگ کو دنیا کی نمبر ون لیگ بنانے کا عزم کیا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481