اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

نیوزی لینڈ کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے قومی ٹیم کا اعلان

نیوزی لینڈ کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے قومی ٹیم کا اعلان

کراچی (کوہسار نیوز) نیوزی لینڈ کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے 16 رکنی قومی ٹیم کا اعلان کردیا گیا ہے۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق   طیب طاہر اور اسپنر اسامہ میر کو پہلی مرتبہ قومی اسکواڈ کا حصہ بنایا گیا ہے ۔

فخر زمان شان مسعود اور حارث سہیل کی قومی ون ڈے ٹیم میں واپسی ہوئی ہے۔
دیگر کھلاڑیوں میں کپتان بابراعظم، فخر زمان، کامران غلام، فخر زمان، حارث رؤف، حارث سہیل، امام الحق، محمد حسنین،

محمد نواز، محمد رضوان، محمد وسیم جونئیر، نسیم شاہ، سلمان علی آغا، شاہنواز دھانی، شان مسعود، طیب طاہر اور اسامہ میر شامل ہیں۔
نائب کپتان شاداب خان انجری کے باعث سلیکشن کے لیے زیرغور نہیں لایا گیاہے
c چیف سلیکٹر شاہد آفریدی نے بتایا کہ کپتان بابراعظم اور ثقلین مشتاق کی مشا ورت سے ٹیم بنائی ہے،

کوشش ہے کہ بابراعظم کو بڑے کرکٹر کے ساتھ ایک اچھا کپتان بنائیں۔

شاداب خان مکمل فٹ نہیں ہیں اس لیے متبادل کے طو رپر ان کی جگہ اسامہ میر کو چانس دیا گیا ہے
واضح رہے کہ دونوں ٹیموں کے مابین میچز 9،11 اور13 جنوری کو نیشنل بنک کرکٹ ایرینا کراچی میں کھیلے جائیں گے۔

 


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481