اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

محمد عامر نے بابر اعظم کی کپتانی پر سوالیہ نشان اٹھا دیا

محمد عامر نے بابر اعظم کی کپتانی پر سوالیہ نشان اٹھا دیا

لاہور(کوہسار نیوز) قومی کرکٹر محمد عامر نے بابر اعظم کی کپتانی پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں کپتانی دینے میں جلدی کی گئی ہے۔
محمد عامر کا کہنا ہے   کہ جب نئے کھلاڑی کیلئے کپتان بننے پر سینئرزکی سپورٹ لازمی ہوتی ہے
بابر کی 2 سالہ کپتانی میں سینئر پلیئر نہیں تھا جو انہیں گائیڈ لائن دے سکتا،

کوہلی اور اسمتھ سینئرز کے ہاتھو ں سےسیکھ کرکپتان بنے
کرکٹر کا کہنا تھا کہ مجھے یوں محسوس ہو تا ہے کہ   بابر کوکپتانی جلدی دی گئی،

سابق کپتان سرفراز احمد کی کپتانی میں بابر کو تیار کیا جاتا کیوں کہ مسٹر پرفیکٹ کوئی بھی نہیں ہوتا
اگر میں کہوں کہ میں پرفیکٹ بولر  نہیں لہٰذا بابر کی کپتانی میں اچھا ہوتا کہ ان کے ساتھ سینئر پلیئرز بھی ہوتے جو بابر کی رہنمائی کرتے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481