اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

کراچی ٹیسٹ،پاکستان کے 9 وکٹوں پر 407 رنز

کراچی ٹیسٹ، پاکستان کے 9 وکٹوں پر 407 رنز

کراچی( کوہسار نیوز) کراچی دوسرے ٹیسٹ میچ کے تیسر ے روز  پاکستان نے پہلی اننگز میں نیوزی لینڈ کے 449 رنز کے جواب میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 407 رنز بنالیے ہیں۔

نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے  میچ کے تیسرے روز  قومی ٹیم نے آغاز کیا تو اوپنر امام الحق جلد وکٹ گنوا بیٹھے۔

انہوں نے 83 رنز کی اننگز کھیلی ہے۔

  عبداللہ شفیق 19، شان مسعود 20، کپتان بابراعظم 24، آغا سلمان 41، حسن علی 4، نسیم شاہ بھی 4 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے

،میر حمزہ نے صرف ایک گیندکاسامنا کیا اور آئوٹ ہوگئے۔

سرفراز احمد اور سعود شکیل نے   پانچویں وکٹ کی شراکت میں 150 رنز کی پارٹنرشپ بنائی،

سرفراز 78 رنز بناکر اسٹمپ آؤٹ ہوئے۔

تیسرے دن کے کھیل کے اختتام پر پاکستان نے 9وکٹوں پر 407 رنز بنا لیےتھے۔

نیوزی لینڈ کی جانب سے اعجاز پٹیل نے 2 جبکہ ٹم ساؤتھی، میٹ ہینری اور ڈیرل مچل نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481