Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the jetpack domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

مجھے لگتا تھا رمیز راجا پڑھے لکھے آدمی ہیں،محمد عامر

مجھے لگتا تھا رمیز راجا پڑھے لکھے آدمی ہیں،محمد عامر

لاہور(کوہسار نیوز)لیفٹ آرم فاسٹ بولر محمد عامر نے کہا ہے کہ اللہ نے مجھے موقع دیا

تو قومی ٹیم میں دوبارہ کھیلوں گا، میں پہلے پی ایس ایل میں پرفارم کرنا چاہتا ہوں۔

نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرنے ہوئے محمد عامر نے کہا کہ نجم سیٹھی صاحب کا مشکور ہوں جنہوں نے مجھے یہاں پریکٹس کا موقع دیا۔

لیفٹ آرم فاسٹ بولر نے کہا کہ مجھے لگتا تھا کہ رمیز راجا پڑھے لکھے آدمی ہیں،

مجھے ان سے کسی پر الزام لگانے کی امید نہیں تھی۔

محمد عامر نے کہا کہ نجم سیٹھی حمایت کر رہے ہیں لیکن پہلے میں اپنی پرفارمنس پر توجہ دوں گا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481