اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

کوئٹہ میں پہلی مرتبہ8 PSL کے میچز ہونگے،نجم سیٹھی کا اعلان

کوئٹہ میں پہلی مرتبہ8 PSL کے میچز ہونگے،نجم سیٹھی

اسلام آباد(کوہسار نیوز) PCB کی منیجمنٹ کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی کہ اب ہم نے نیا ڈومیسٹک کرکٹ کا نظام لے کر آناہے،

تمام ایسوسی ایشنز اور ریجنز ختم ہو چکی ہیں ان کانام و نشان تک نہیں
کل ہم سلیکشن کمیٹی پر دوبارہ بات کریں گے۔لیکن جس کے جو بھی معاہدے ہیں انہیں پورا کیا جائے گا۔

منیجمنٹ کمیٹی کے پہلے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نجم سیٹھی نے کہا کہ پہلا اجلاس ہمارا آج ہوا،کل دوبارہ اجلاس ہو گا

،پوری کوشش ہو گی کہ جلد پشاور کرکٹ لے کر جائیں
اب ہم کوئٹہ بھی لے کر جائیں گے سب سے بات ہو گئی ہے۔
ان کا کہنا تھا پی ایس ایل 8 کے میچز پہلی مرتبہ بگٹی اسٹیڈیم میں ہوں گے۔
نجم سیٹھی کاکہنا ہے کہ خواتین کو ہمیں سپورٹ کرنا ہے

یہ بھی پڑھیں حارث روف کل رشتہ ازدواج میں منسلک ہوجائیں گے

،ویمن کرکٹ کو مضبوط کرنے کے لیے ہر ممکن کوشش کروں گا

اور پاکستان ویمن لیگ پر ضرور کام کیا جائے گا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481