اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

مکہ مکرمہ اور گرد و نواح میں موسلادھار بارش

مکہ مکرمہ اور گرد و نواح میں موسلادھار بارش

سعودی عرب (کوہسارنیوز) مکہ مکرمہ اور گرد و نواح میں  موسلا دھار بارش سے نشیبی علاقے زیرآب آ گئے۔
شدید بارش سےگلیاں، سڑکیں تلاب کا منظر پیش کرنے لگ گئیں،کئی شہریوں میں گاڑیاں سیلابی ریلے میں بہہ گئیں

یہ بھی پڑھیں

آج سال 2022 کی طویل ترین رات ہو گی

میڈیارپورٹس کے مطابق موسلادھار بارش سے نشیبی علاقوں میں سیلابی صورتِ حال ہے


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481