اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

حارث روف کل رشتہ ازدواج میں منسلک ہوجائیں گے

حارث روف کل رشتہ ازدواج میں منسلک ہوجائیں گے

لاہور(کوہسار نیوز)حارث روف کل رشتہ ازدواج میں منسلک ہوجائیں گے،

قومی ٹیم کے فاسٹ بالر حارث رؤف کے نکاح کی تقریب کل اسلام آباد میں منعقد ہوگی
اس موقع پرقومی ٹیم کے فاسٹ بالر شاہین شاہ آفریدی نے حارث رؤف رشتہ ازدواج میں منسلک ہو نے پر

مبارک باد پیش کی ہے۔شاہیں شاہ آفریدی نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ

میری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں، اللہ کرے آپ دونوں ہمیشہ خوش رہیں۔

نجم سیٹھی ماضی کی غلطیوں سے سیکھ کر بہتر انداز میں بورڈ کو چلائیں گے،معین خان


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481