اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

ارجنٹینا میں لاکھوں افراد فیفا کا جشن منانے سڑکوں پر نکل آئے

ارجنٹینا میں لاکھوں افراد فیفا کا جشن منانے سڑکوں پر نکل آئے

ارجنٹینا میں لاکھوں افراد فیفا کا جشن منانے سڑکوں پر نکل آئے

بیونس آئرس( کوہسار نیوز) فرانس کے خلاف ورلڈ کپ فائنل میں ارجنٹینا کے دارالحکومت بیونس آئرس میں لاکھوں افراد سڑکوں پر نکل آئے۔
ارجنٹائن نے دفاعی چیمپئن فرانس کو پنالٹیز میں 4-2 سے ہراکر ج

نوبی امریکی ملک کو 36 سال بعد تیسری مرتبہ عالمی چیمپئن بنا دیا۔

 

ارجنٹینا 2014 میں جرمنی سے فائنل میں ہار گیا تھا اور 1986 کے بعد سے ورلڈ کپ نہیں جیتا تھا۔

36 سال بعد  کامیابی سے ارجنٹائن کے لوگوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔ارجنٹینا میں لاکھوں افراد فیفا کا جشن منانے سڑکوں پر نکل آئے

اور لاکھوں لوگوں نے بیونس آئرس میں جشن منایا

فیفا ورلڈ کپ 2022- ارجنٹائن فٹ بال کا چمپئن


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481