اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

پاکستانی گراؤنڈز قابل تعریف،ہر وینیو پر الگ وکٹ ملی،انگلش کوچ

پاکستانی گراؤنڈز قابل تعریف،ہر وینیو پر الگ وکٹ ملی،انگلش کوچ

پاکستانی گراؤنڈز قابل تعریف،ہر وینیو پر الگ وکٹ ملی،انگلش کوچ

کراچی (کوہسار نیوز) انگلینڈ کے ہیڈ کوچ برینڈن میکلم نے کہا ہے کہ پاکستانی گراؤنڈز قابل تعریف،ہر وینیو پر الگ وکٹ ملی۔
ہیڈ کوچ کاکہنا ہے کہ پاکستان نے بھی سیریز میں اچھی کرکٹ کھیلی،

تینوں میچز میں ایسے لمحات آئے جس میں دونوں ٹیمیں قریب تھیں۔
انہوں نے کہا کہ میرے خیال میں یہ بہت اچھی سیریز رہی جس کو فینز نے انجوائے کیا،

ٹیسٹ کرکٹ ہمیشہ سے ہی اس انداز میں کھیلی جاتی رہی ہے، پاکستان نے سیریز میں جو کردار ادا کیا وہ بھی قابل تعریف ہے۔

پاکستانی گراؤنڈز قابل تعریف،ہر وینیو پر الگ وکٹ ملی،انگلش کوچ

فیفا ورلڈ کپ 2022- ارجنٹائن فٹ بال کا چمپئن
میکلم کا کہنا تھا میرا نہیں خیال کہ وکٹس کی وجہ سے سیریز خراب ہوئی،

ٹیسٹ کرکٹ میں آپ کو ہر جگہ مختلف وکٹ ملتی ہیں، راولپنڈی کی وکٹ فلیٹ تھی جس پر ہمیں زیادہ محنت کرنا پڑی،

فلیٹ وکٹ پر تیز کھیلے تاکہ ہمیں حریف کو آؤٹ کرنے کا وقت مل سکے،کراچی کی وکٹ برصغیر کی روایتی وکٹ تھی۔
انگلش کوچ نے کہا کہ میرا خیال ہے کبھی کبھار حکمت عملی چیلنج ہونا اچھی بات ہے،

نہیں چاہتا کہ شکست کا خوف کھلاڑیوں کی صلاحیت کو مفلوج کرے،

اگر کھلاڑیوں کو پریشر سے آزاد کریں تو ان کی کارکردگی بہتر ہوتی ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481