اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

حارث رؤف کی شادی کس سے ہوگی؟

حارث رؤف کی شادی کس سے ہوگی؟

حارث رؤف کی شادی کس سے ہوگی؟

اسلام آباد( کوہسار نیوز)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف نے اپنی کلاس فیلو سے شادی کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
ذرائع کے مطابق ان کے نکاح کی تقریب ہفتہ 24 دسمبر کو اسلام آباد میں ہوگی۔
حارث رؤف کا کہنا ہے کہ ان کی ہونے والی دلہن کلاس فیلو ہیں، رخصتی آئندہ سال ہوگی۔
پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف ا ن دنوں کرکٹ سے دور ہیں،

فٹنس مسائل کی وجہ سے وہ ری ہیب سے گزر رہے ہیں۔
یاد رہے کہ اس سے قبل سہیل وڑائچ کو دیے گئے انٹرویو میں فاسٹ بولر نے بتادیا تھا کہ وہ جلد شادی کرنے والے ہیں۔
سوال کے جواب میں حارث رؤف کا کہنا تھا کہ میں کسی ایسی لڑکی سے شادی کرنا چاہوں گا

کراچی ٹیسٹ: تیسرا دن ختم، انگلینڈ کی جیت میں صرف 55 رنز حائل

جو سادہ ہو اور میری کرکٹ سے زیادہ دلچسپی نہ رکھے بلکہ ان کی دلچسپی مجھ میں ہو

میں پسند کو ارینج میں تبدیل کروں گا۔
تین فروری کو سپر اسٹار شاہد خان آفریدی کی بیٹی انشا ء آفریدی کے ساتھ رشتہ ازدواج سے منسلک ہو رہے ہیں

،دونوں کی منگنی دو سال پہلے ہوئی تھی۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481