اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

فیفا ورلڈ کپ – دفاعی چیمپئن فرانس اور مراکش آج رات مد مقابل ہوں گے

images 19 1

راولپنڈی (کوہسار نیوز)

قطر میں جاری فیفا ورلڈ کپ کا دوسرا سیمی فائنل آج رات 12 بجے دفاعی چیمپئن فرانس اور دنیا کو ورطہ حیرت میں ڈال کر سیمی فائنل میں پہنچنے والے مراکش کے درمیان کھیلا جائے گا۔

فٹ بال کے شائقین کو مراکش سے بہت سخت مقابلے کی امید ہے لیکن کروشیا کی شکست کو سامنے رکھتے ہوئے یہ کہا جا سکتا ہے کہ فرانس جیسی مضبوط ٹیم کے ساتھ مقابلہ مراکش کے کم تجربہ کار کھلاڑیوں کے لیے کار سہل نہ ہو گا۔

دوسرا سیمی فائنل جیتنے والی ٹیم اتوار کو فائنل میں ارجنٹائن کے مد مقابل ہو گی۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481