اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

بنگلا دیش:امیرجماعت اسلامی شفیق الرحمان گرفتار

بنگلا دیش:امیر جماعت اسلامی شفیق الرحمان گرفتار

بنگلا دیش:امیر جماعت اسلامی شفیق الرحمان گرفتار

ڈھاکا ( کوہسار نیوز) بنگلا دیش میں حکومت کے خلاف مظاہرے کے دوران جماعت اسلامی کے سربراہ کو گرفتار کر لیا گیا۔
بنگلہ دیشی پولیس کا کہنا ہے کہ ملک کی سب سے بڑی مذہبی جماعت کے سربراہ شفیق الرحمان کو ڈھاکہ میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔
پولیس ترجمان فاروق احمد نے الزامات کی تفصیل دیے بغیر کہا کہ انسداد دہشت گردی کے افسران نے جماعت اسلامی کے امیر کو گرفتار کیا ہے۔
واضح رہے کئی برسوں تک جماعت اسلامی بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی کی بڑی اتحادی تھی۔ ان کے اتحاد نے 2001 سے 2006 تک حکومت کی۔

جب شیخ حسینہ واجد نے 2009 میں اقتدار سنبھالا تو جماعت اسلامی کی تمام لیڈرشپ کو حراست میں لے کر  مقدمات قائم کیے

الزامات کے بعد 2013 سے 2016 کے درمیان جماعت اسلامی کے 5 رہنماؤں کو پھانسی دی گئی۔

سزاؤں کے خلاف مظاہروں میں سینکڑوں کارکنان ہلاک ہوئے تھے جبکہ ہزاروں کو حراست میں لیا گیا تھا۔

بنگلا دیش:امیر جماعت اسلامی شفیق الرحمان گرفتار

چین کا شہریوں کو افغانستان چھوڑنے کی ہدایت
بنگلا دیش میں موجود اپوزیشن کا کہنا ہے کہ شیخ حسینہ واجد کی موجودگی میں صاف اور شفاف انتخابات کا انعقاد ناممکن ہے

2014 اور 2018 کے انتخابات میں دھاندلی کا الزام ہے۔ گزشتہ ماہ جماعت اسلامی کے امیر شفیق الرحمان کے بیٹے کو گرفتار کیا تھا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481