اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

امام الحق ملتان ٹیسٹ کے دوران انجری کا شکار

امام الحق ملتان ٹیسٹ کے دوران انجری کا شکار

ملتان(کوہسار نیوز)ملتان ٹیسٹ میں پاکستانی اوپنر امام الحق ہیمسٹرنگ انجری کا شکار ہوگئے جس کے باعث وہ بیٹنگ کے لیے نہیں آسکے۔
پی سی بی کے مطابق امام الحق کو ایم آر آئی کے لیے اسپتال لے جایا گیا ہے۔
امام الحق کی جگہ محمد رضوان اننگز کا آغاز کرنے کے لیے عبداللہ شفیق کے ساتھ آئے ہیں۔ انگلینڈ نے پاکستان کو جیت کے لیے 355 رنز کا ہدف دیا ہے۔
دوسرے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں امام الحق صفر پر پویلین لوٹ گئے تھے۔

ملتان ٹیسٹ،پاکستان کو جیت کیلئے 355 رنز درکار
رواں سیریز میں تیسرے پاکستانی کھلاڑی انجری کا شکار ہوئے۔ امام الحق سے پہلے حارث رؤف اور نسیم شاہ بھی انجریز کا شکار ہوئے ہیں۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481