اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

فیفا ورلڈ کپ 2022  میں سربیا اور کیمرون کے درمیان کھیلا گیا گروپ میچ تین تین گول سے برابر

دوحہ – فیفا ورلڈ کپ 2022  میں سربیا اور کیمرون کے درمیان کھیلا گیا آج کا گروپ میچ تین تین گول سے برابر رہا۔

میچ کے پہلے ہاف کے انتیسویں منٹ میں سربیا کی ٹیم پہلا گول کرنے میں کامیاب ہوگئی۔ یہ برتری پہلے ہاف کے اضافی وقت تک برقرار رہی۔ پہلے ہاف کا اضافی وقت کیمرون کے لیے خوش قسمتی کا پیغام لے کر آیا اور انھوں نے مختصر وقت میں دو گول کر دیے۔ یوں  پہلے ہاف کے اختتام پر کیمرون کو ایک گول کی برتری حاصل تھی۔

دوسرے ہاف کے نصف تک کیمرون کی ایک گول کی برتری قائم تھی۔  53 ویں منٹ میں انھوں نے تیسرا گول کر کے سکور تین، ایک کر دیا۔ اس کے دس منٹ بعد سربیا نے گول کر کے سکور دو، تین کر دیا۔ کیمرون کی ٹیم شاید تن آسانی یا تھکن کا شکار ہو گئی کہ صرف تین منٹ بعد سربیا نے تیسرا گول کر کے سکور تین 3 کر دیا۔ آخری سیٹی تک کوئی بھی ٹیم مزید گول نہ کر سکی اور میچ برابری پر ختم ہوا۔

گروپ جی کی تازہ ترین صورت حال: برازیل پہلے اور سوئٹزرلینڈ دوسرے نمبر پر ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481