اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

فیفا ورلڈ کپ: گھانا نے جنوبی کوریا کو ہرا دیا

1164591 2018327 GhanaSouthkorea updates

آج کھیلے گئے گروپ ایچ کے میچ میں گھانا نے جنوبی کوریا کی اپنے سے مضبوط ٹیم کو دو کے مقابلے میں تین گول سے ہرا دیا۔ گھانا کے محمد قدوس نے 2 اور محمد سالیسی نے 1 گول جب کہ جنوبی کوریا کی طرف سے شو گیو سنگ نے دونوں گول کیے۔

گروپ ایچ میں پرتگال اور گھانا کے 3 پوائنٹس ہیں۔ جب کہ جنوبی کوریا نے اپنے کھیلے گئے 2 میچوں میں سے ایک ڈرا کیا ہے ایک میں اسے شکست ہوئی ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481