اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

 ڈلاس ائیر شو میں دو طیاروں کا ٹکراؤ

Picsart 22 11 13 23 16 51 805

ڈلاس ائیر شو میں دو طیاروں کے ٹکراؤ کے نتیجے میں چھ افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔۔ جب کہ دونوں طیارے مکمل طور پر تباہ ہو گئے۔

گزشتہ ہفتے والے دن ائیر شو کے دوران بوئنگ بی 17 فلائنگ فورٹریس اور بیل پی 63 کنگ کوبرا کرتب دکھانے کے دوران آپس میں ٹکرا گئے.


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481