اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

شاداب خان نے شاہد آفریدی سے اعزاز چھین لیا

shadab khan

اسلام آباد(کوہسار نیوز)قومی ٹیم کے نائب کپتان اور آل راؤنڈشاداب خان ٹی 20 میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے پاکستانی بولر بن گئے ہیں
ٹی 20 ورلڈکپ کے فائنل میں انگلش بلے باز ہیری بروک کی وکٹ لینے کے بعد شاداب خان نے شاہد آفریدی سے اعزاز چھینا اور سب سے زیادہ وکٹیں لینا اعزاز اپنے نام کرلیا۔
پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق شاداب نے 84 ٹی 20 انٹرنیشنل میچز میں 98ویں وکٹیں لیں ہیں جبکہ اس سے قبل شاہد آفریدی نے 98 میچز میں 97 وکٹیں حاصل کیں تھی۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481