اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

بھارت میں فائنل میچ دیکھتے کشمیری طلبا پر انتہا پسندوں کا تشدد

6 1

نئی دہلی ( کوہسار نیوز ) انتہا پسندوں کی جانب سے بھارت میں کرکٹ کا فائنل میچ دیکھنے والے کشمیری طلبا کو تشدد کا نشانہ بنا دیا گیا۔
کشمیری میڈیا کے مطابق لالہ لجپت رائے یونیورسٹی پنجاب میں ہندو انتہا پسند ہاسٹل میں گھس گئے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق انتہا پسندوں نے کشمیری طالب علموں کو تشدد کا نشانہ بنایا۔
خیال رہے کہ انگلینڈ نے پاکستان کو ٹی 20 ورلڈ کپ کے فائنل میچ میں 5 وکٹ سے شکست دے کر دوسری مرتبہ چیمپئن ہونے کا اعزاز حاصل کیا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481