اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

 برطانوی ہائی کمشنر بھی پاکستان ٹیم کے مداح نکلے

bartaniya

اسلام آباد(کوہسار نیوز)پاکستان میں برطانیہ کے ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر نے کہا ہے کہ پاکستان اور انگلینڈ میچ کے لیے بہت پُرجوش ہوں، میں پاکستان ٹیم کا مداح ہوں۔

نجی ٹی وی کے پروگرا م میں  کرسچن ٹرنر نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آج بارش ہوگئی تو میچ پیر کو ہوگا اور اگر پیر کو بھی بارش ہو گئی تو انگلینڈ اور پاکستان دونوں جیت جائیں گے۔

برطانوی ہائی کمشنر نے کہا کہ سب کہہ رہے ہیں کہ 1992ء جیسا ہو رہا ہے، سب جانتے ہیں کہ میں پاکستان کا مداح ہوں۔

کرسچن ٹرنر نے مزید کہا کہ میں انگلینڈ کو سپورٹ کر رہا ہوں لیکن پاکستان میرا میزبان ہے۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ برطانیہ اور پاکستان دوست ہیں۔

واضح رہے کہ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان آج ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا فائنل میلبرن میں شیڈول ہے۔

 


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481