اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

پاکستان ضرور فائنل میں کامیابی حاصل کرلے گا، عمر اکمل

1 4

لاہور(کوہسار نیوز)ٹیسٹ کرکٹر عمر اکمل کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم انگلینڈ کو شکست دینے کی صلاحیت رکھتی ہے۔
عمر اکمل نے کہا ہے کہ جس طرح قومی ٹیم نے سیمی فائنل میں فتح حاصل کی تھی ویسے ہی کھیلی تو پاکستان ضرور فائنل میں کامیابی حاصل کرلے گا۔
انہوں نے کہا کہ میرا کام کرکٹ کھیلنا اور اپنی بہترین پرفارمنس دینا ہے جو کہ میں دے رہا ہوں۔
عمر اکمل نے کہا کہ خواہش ہے کہ گریڈ ون میں اچھا پرفارم کر کے سلیکٹرز کی توجہ حاصل کروں۔
عمر اکمل ان دنوں پاکستان کرکٹ بورڈ ایسوسی ایشن چیمپئن شپ میں گریڈ ٹو کرکٹ کھیل رہے ہیں، وہ سینٹرل پنجاب سیکنڈ الیون کی نمائندگی کررہے ہیں۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481