اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

ٹی 20 ورلڈ کپ اختتامی مراحل میں داخل۔۔ پہلا سیمی فائنل کل کھیلا جائے گا

Screenshot 20221107 163634 1

ٹی 20 ورلڈ کپ انتہائی ڈرامائی انداز میں آگے بڑھتے ہوئی سیمی فائنل مرحلے تک آ پہنچا ہے۔ پاکستان بالآخر سیمی فائنل کھیلنے والی چوتھی ٹیم بن ہی گیا۔۔ جب کہ نیوزی لینڈ نے انگلینڈ کے علاوہ اپنے پول میں کسی ٹیم سے شکست نہیں کھائی۔

کل کا میچ انتہائی اعصاب شکن ہو گا کیوں کہ نیوزی لینڈ اپنے پول میچوں میں جو اعتماد لے کر آگے آیا ہے وہ اس کے لیے بے خوف ہو کر کھیلنے میں بہت مددگار ثابت ہو گا۔

جہاں تک پاکستان کا تعلق ہے ان کے پاس خطرناک ترین بالنگ اٹیک موجود ہے۔ اگر سارے بالر اپنی بہترین کارکردگی دکھائیں تو پاکستان کسی بھی ٹیم کو ہرا سکتا ہے۔Screenshot 20221109 000303 1

یاد رہے کہ دوسرا سیمی فائنل انڈیا اور انگلینڈ کے مابین جمعرات 10 نومبر کو کھیلا جائے گا ۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481