اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

پاکستانی کرکٹ ٹیم کو وزیراعظم آزاد کشمیر کی مبارک باد

FB IMG 1667744310316

وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس خان نے پاکستان کرکٹ ٹیم کی بنگلہ دیش کے خلاف اعصاب شکن میچ میں شاندار کارکردگی کو سراہا اور سیمی فائنل تک رسائی پر ٹیم سمیت پوری قوم کو مبارک باد پیش کی۔

وزیر اعظم آزاد کشمیر نے کہا کہ انشاءاللہ پاکستانی ٹیم ورلڈ کپ میں سرخرو ہو کر لوٹے گیPicsart 22 11 05 19 09 50 783 1


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481