اتوار کو پیرو میں صدر پیدرو کسٹی او کے خلاف ہزاروں لوگ سڑکوں پر نکل آئے۔ وہ صدر کے استعفی کا مطالبہ کر رہے تھے۔ صدر کسٹی او ایک لیفٹسٹ ہیں جن کی حکومت پر بدعنوانی کے الزامات کی تحقیقات جاری ہیں
پیرو میں صدر پیدرو کسٹی او کے خلاف ہزاروں لوگ سڑکوں پر نکل آئے
