اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

ٹی 20 ورلڈ کپ میں بڑا آپ سیٹ

Picsart 22 11 06 11 05 06 726

ٹی 20 ورلڈ کپ میں آج نیدرلینڈز کی ٹیم نے ٹی 20 کرکٹ کی تاریخ کا ایک بڑا اپ سیٹ کرتے ہوئے ساؤتھ افریقہ کو نہ صرف شکست سے دوچار کیا بلکہ سیمی فائنل کی دوڑ سے بھی باہر کر دیا۔ یاد رہے کہ ماہرین کرکٹ ساؤتھ افریقہ کی ٹیم کو مضبوط ترین ٹیم قرار دے رہے تھے۔ نیز فائنل کھیلنے والی دو ٹیموں میں سے بھی ایک ساؤتھ افریقہ کو قرار دیا جا رہا تھا۔

 

ادھر دوسرے اہم میچ میں بنگلہ دیش نے پاکستان کو جیتنے کے لیے 128 رنز کا ہدف دیا ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481