اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

پاکستان اور بنگلہ دیش کل ٹی 20 ورلڈ کپ میں آمنے سامنے ہوں گے

Picsart 22 11 05 17 58 14 586

ٹی 20 عالمی کپ کرکٹ 2022 کا اکتالیسواں میچ کل مورخہ 6 نومبر کو ایڈیلڈ اوول میں مقامی وقت کے مطابق اڑھائی بجے کھیلا جائے گا۔

سپر 12 کا یہ میچ پاکستان اور سابقہ مشرقی پاکستان اور حالیہ بنگلہ دیش کے لیے انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔

دونوں ٹیموں اور محبان کرکٹ کے لیے خوشی کی خبر یہ ہے کہ محکمہ موسمیات کے مطابق بارش کے امکانات نہیں ہیں


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481