اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

بنیامن نیتن یاہو کےاقتدار میں واپسی کے امکانات روشن ہو گئے

Picsart 22 11 04 13 23 46 403 1

اسرائیل کی ایک بااثر سیاسی شخصیت اور سابق وزیراعظم بنیامن نیتن یاہو اقتدار میں واپسی کے امکانات روشن ہو گئے ہیں۔ چوراسی فی صد ووٹوں کی گنتی مکمل ہونے پر نیتن یاہو کے انتخابی اتحاد کو ایک سو بیس میں سے پینسٹھ نشستیں ملی ہیں۔

نیتن یاہو نسل پرست، مذہبی جماعت لیکود کی حمایت کے طلب گار ہیں۔ اس جماعت کے رہنما اطامر بین گویر اور بیزالل سموٹرچ عرب مخالف رویوں میں نہایت شدت پسندی کی وجہ سے پوری دنیا میں جانے جاتے ہیں۔

اسرائیل کے وزیراعظم ہائیر لپید نے نیتن یاہو کو انتخابات میں کامیابی پر مبارک باد پیش کی۔ یاد رہے کہ نیتن یاہو کو رشوت ، دھوکہ دیہی اور بدعنوانی کے الزامات کی وجہ سے اقتدار چھوڑنا پڑا تھا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481