Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the jetpack domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

پی جے ایل سے نیا ٹیلنٹ ملا ،رمیز راجا

rameee333

لاہور( کوہسارنیوز)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین رمیز راجا نے کہا ہے کہ پاکستان جونیئر لیگ (پی جے ایل) سے بہت ٹیلنٹ سامنے آیا ہے۔
قذافی اسٹیڈیم لاہور میں پی جے ایل کی اختتامی تقریب سے خطاب میں رمیز راجا نے کہا کہ اس لیگ سے نوجوانوں کو سیکھنے کا موقع ملا۔
انہوں نے مزید کہا کہ جلد یہ نوجوان بڑی کرکٹ میں ایکشن میں نظر آئیں گے، تین چار کھلاڑی تو پہلے ایڈیشن میں سامنے آگئے ہیں۔
پی سی بی چیئرمین نے مزید کہا کہ پاکستان جونیئر لیگ میں مینٹورز کا سب سے زیادہ شکریہ ادا کرتا ہوں، دنیا کی پہلی جونئیر لیگ ہم نے کر کے دکھائی ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ اگلے ایڈیشن میں لیگ کے میچز کو دوسرے شہروں میں بھی لے کر جائیں گے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481