اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ کیلئے قومی ٹیم کا اعلان کردیا گیا

hockey

اسلام آباد(کوہسار)سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ کےلیے پاکستان ہاکی ٹیم کا اعلان کردیا گیا ہے، عمر بھٹہ قیادت کریں گے۔
پاکستان کے 18 رکنی اسکواڈ میں عبداللّٰہ اشتیاق، اکمل حسین، محمد عبداللّٰہ، سفیان، ارباز احمد عقیل، احتشام، مرتضیٰ یعقوب، رانا عبدالوحید شامل ہیں۔
رومان خان، حنان شاہد، جنید منظور، ارشد لیاقت، افراز، شاہزیب خان، اسامہ بشیر، ایم عمران بھی 18 کھلاڑیوں کی فہرست میں شامل ہیں۔
خیال رہے کہ سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ملائیشیا میں یکم تا 10 نومبر تک کھیلا جائے گا۔
ایونٹ میں ملائیشیا، پاکستان، جاپان، کوریا، جنوبی افریقہ اور مصر شامل ہیں۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481