اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

 روسی جیٹ طیارہ رہائشی عمارت سے ٹکرا نے کے بعد تباہ

4 3

روس( کوہسار نیوز)روس کے شہر یےسک میں فضائیہ کا لڑاکا طیارہ رہائشی عمارت سے ٹکرا گیا، روسی میڈیا کے مطابق طیارہ ٹکرانے کے حادثے میں 1 شخص ہلاک جبکہ 3 زخمی ہوگئے۔

طیارہ ٹکرانے کے بعد چار منزلہ رہائشی عمارت میں آگ لگ گئی، روسی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ لڑاکا طیارے کے انجن میں آگ لگنے سے حادثہ پیش آیا۔

وزارت دفاع نے اپنے بیان میں بتایا کہ حادثے سے پہلے پائلٹ طیارے سے نکلنے میں کامیاب ہوگئے۔

ایس یو 34 سپرسونک بمبار طیارہ تربیتی مشن پر تھا، حادثے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481